Breaking News
recent

Selection of 31 Candidates of BPS 05 to 15 in Kidney Center Multan

کڈنی سنٹر ‘ سکیل 5سے 15کی اسامیوں پر 31امیدواروں کو تقررنامے جاری

ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز (کڈنی سنٹر) ملتان انتظامیہ نے سکیل 5 سے 15کی خالی اسامیوں پر 31امیدواروں کو تقررنامے جاری کر دئیے ہیں۔ملتان (وقائع نگار خصوصی) جن اسامیوں پر موزوں امیدواروں کو تقررنامے جاری کئے گئے ہیں ان میں ٹیلی فون آپریٹر، ریسپشنسٹ، ریکارڈ کیپر، سٹور کیپر، سینئر سٹور کیپر، الیکٹریشن، جنریٹر آپریٹر اور اے سی مکینک کی اسامیاں شامل ہیں۔علاوہ ازیں کڈنی سنٹر ملتان انتظامیہ نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی گریڈ 5 سے 15 کی اسامیوں پر بھرتی کے لئے حکومت پنجاب سے گائیڈ لائن مانگ لی ہے ۔

Selection of 31 Candidates of BPS 05 to 15 in Kidney Center Multan

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.