Breaking News
recent

Recruitment Process in Kidney Center Multan has been cancelled

Recruitment process of all staff for all posts has been cancelled; no selection will be made.

Multan Institute of Kidney Diseases Multan is going to be privatized and the private company has asked administrative authorities to select any candidate of any post.

Selection process was going to end and joining orders was to delivered to selected candidates today, but health department of punjab issued a notification to stop this process immediately. 

کڈنی سنٹر کونجی شعبہ کے حوالے کرنیکی مجوزہ پالیسی ، بھرتیاں روک دی گئیں


کڈنی سنٹر ملتان کونجی شعبہ کے حوالے کرنے کی مجوزہ پالیسی کی وجہ سے مختلف آسامیوں پربھرتیوں کاعمل آخری مرحلہ میں روک دیاگیاہے گریڈ ایک سے چار اورگریڈ پانچ سے سولہ تک ٹیکنیکل سیٹوں کیلئے ٹیسٹ ، انٹرویوز ہوچکے ہیں اوراب کامیاب امیدواروں کو تقرر نامے جاری کئے جاناتھے کہ صحت حکام پنجاب کی جانب سے کڈنی سنٹر انتظامیہ کواس عمل کوفوری طورپر روکنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گریڈ ایک سے چار تک کی درجنوں آسامیوں کیلئے گزشتہ روزکامیاب امیدواروں کو تقرر نامے جاری بھی کیے جارہے تھے کہ آخری وقت پرانہیں روکنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں یہاں یہ امر قابل ذکرہے کہ گریڈ ایک سے چارتک کی درجنوں آسامیوں کیلئے گزشتہ روز کامیاب امیدواروں کو تقرر نامے جاری کیے جارہے تھے کہ آخری وقت پرانہیں روکنے کے احکامات موصول ہوگئے جس پریہ روک دئیے گئے بھرتی کے عمل میں تعطل سے مذکورہ منصوبہ کو مکمل طورپر فعال کرنے میں مزید تاخیر ہوجائے گی دوسری جانب کڈنی سنٹر کولینے کی خواہش مند نجی فرم انڈس کی جانب سے یہ دعویٰ کیاگیاہے کہ کڈنی سنٹر کوتحویل میں لینے کے حوالے سے ان کامحکمہ صحت پنجاب سے معاہدہ طے ہوگیاہے اورجلد ہی وہ اس ادارے کے انتظام کوسنبھال لیں گے گزشتہ روز مذکورہ فرم کی ایک ٹیم نے کڈنی سنٹر کادورہ بھی کیا اورمختلف شعبوں کاجائزہ لیا ۔ ذرائع کے مطابق انہیں ہرقسم کی بھرتی روکنے کی ہدایت کی اورکہاکہ فرم خود اپنے طریقہ کار سے ملازمین کوبھرتی کرے گی۔

Recruitment Process in Kidney Center Multan has been cancelled
Kidney center multan latest news, multan institute of kidney diseases, list of candidates, news, names


No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.