Breaking News
recent

Lithotripsy Machine Will Be Installed Soon in Multan Institute of Kidney Diseases Multan

Lithotripsy Machine Will Be Installed Soon in Multan Institute of Kidney Diseases Multan

کڈنی سنٹر کی لتھو ٹرپسی مشین کو ملتان پہنچانے کی تیاری شروع

ملتان(وقائع نگار) کڈنی سنٹر ملتان کی گردوں کی پتھری توڑنے والے لتھو ٹرپسی مشین لاہور پہنچ گئی جبکہ اسے ملتان پہنچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اس طرح کڈنی سنٹر ملتان میں 40 ڈائیلسز مشین کے آنے پر ڈائیلسز کا آغاز یکم اگست 2016ء ؁ سے ہو جائے گا ایم ایس ڈاکٹر مشتاق رسول کے مطابق ابتدائی طور پر ہیپاٹائٹس پازیٹو کے مریضوں کے ڈائیلسز کیلئے 4 ڈائیلسز مشین ایک کر دی گئی اس کے بعد ایسے مریضوں کی تعداد 10 کردی جائے گی جبکہ دیگر مشینوں پر ہیپاٹائٹس نیگٹو کے مریضوں کے ڈائیلسز ہوں گے انہوں نے بتایا کہ کڈنی سنٹر کو پرائیویٹ گروپ کے حوالے کرنے بارے حکومت پنجاب کی طرف سے ہمیں کوئی مراسلہ نہیں بھیجا گیا ۔
Lithotripsy Machine Will Be Installed Soon in Multan Institute of Kidney Diseases Multan

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.