Authorities of Multan Institute of Kidney Diseases Multan decided to decrease test and selection fee for recruitment in kidney center Multan.
Dialysis machines in kidney center Multan will be functional from 1st August 2016.
Laboratory fee will be lower than that of other hospitals.
Staff from BPS 5 to BPS 15 will be recruited on ad hoc and contract bases.
Decisions for BPS 4 candidates will be made later.
ڈائیلسز مشینوں کا آغاز یکم اگست سے ، سکیل 5سے 15تک کے ملازمین رکھے جائینگےملتان(جنرل رپورٹر)کڈنی سنٹر ملتان انتظامیہ نے ملازمین کی بھرتی اورٹیسٹوں کی فیسیں کم رکھنے کی منظوری دے دی ہے اس سلسلے میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رفیق انجم کی صدارت میں ہوا جس میں ملازمین کی بھرتی اوردیگر انتظامی امور کے حوالے سے معاملات زیر بحث لائے گئے ۔ جبکہ اجلاس میں سکیل 5 سے 15 تک کے ملازمین کی ایڈہاک اور کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کی منظوری دینے اورلیبارٹری ٹیسٹ کی فیس دیگر ہسپتالوں سے کم رکھنے کے ساتھ ڈائیلسز مشینوں کا آغاز یکم اگست سے کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔نیز سکیل ایک سے 4 کے ملازمین کی بھرتی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment