ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزمیں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج10اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہوگاملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزمیں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج10اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہوگا۔جس کی صدارت مشیرصحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کریں گے ۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ہیلتھ، فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے نمائندے کے ساتھ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رفیق انجم اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر افتخار قریشی شرکت کریں گے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment